ایکنا نیوز کے مطابق، ابوالفضل شفائینیک، ایران کے ممتاز اور نوجوان قاری و مؤذن، جو طویل عرصے سے مسجد ارک تہران میں قرآن کریم کی تلاوت کی خدمت انجام دے رہے تھے، کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریب، 10 خرداد (مطابق 31 مئی) کو شہر ری کے ابن بابویہ قبرستان میں منعقد ہوئی۔/
ویڈیو:
4285564