سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
ایکنا: ایرانی قاریوں کی جامب سے عراق کے مختلف شہروں میں تیس قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518289 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
انڈونیشیاء میں ایران کے قرآنی سفیر:
ایکنا: انڈونیشیاء میں ایران کے سفیر نے قرآنی مفاہیم پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان محافل سے تعلقات اور دوستیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518162 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
خراسان رضوی کی مساجد میں
ایکنا: خراسان رضوی کے اہم مقدس مقامات اور مساجد میں بین الاقوامی مقابلوں کے قرآء قرآنی محافل میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517862 تاریخ اشاعت : 2025/01/25
ایکنا: دنیا کے ایک سو ساٹھ ممالک نے مسجد النبی(ص) میں قرآنی محافل کی پذیرائی اور انکو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517708 تاریخ اشاعت : 2024/12/27
ایکنا: بغداد میں قرآنی محافل میں بچوں کی بڑی شرکت کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516766 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870 تاریخ اشاعت : 2024/02/16
ایکنا: محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے ساٹھ ممالک سے سو امیدوار قاہرہ قرآنی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515479 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436 تاریخ اشاعت : 2023/12/07
شبیہ رسول اللہ(ص) فرزند سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے مختلف صحنوں اور رواقوں میں محافل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511500 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511442 تاریخ اشاعت : 2022/03/06