ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ فرجالله شاذلی کا ذاتی ثقافتی اور قرآنی ورثہ ریڈیو قرآن مصر کو تحفے میں دے دیا گیا ہے، جو جلد ہی قائم ہونے والے "موزه قاریان مصر" میں محفوظ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519002 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: مصری قرآنی ریڈیو کے مطابق نامور مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری مرکز میں تدریس شدہ قرآنی ترتیل تلاوت ریڈیو سے نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518738 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
ایکنا تھران- ریڈیو قرآن انچارج «عبدالرحمن ابا ذراع المطیری» نے سال نو کی قرآنی تفصیلات پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513481 تاریخ اشاعت : 2022/12/31
تہران(ایکنا) ریڈیو موریتانیہ کے مطابق حفظ و حسن قرآت مقابلوں میں دو ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511484 تاریخ اشاعت : 2022/03/13