ایکنا: پوری انسانیت ایک عظیم نجات دہندے کا منتظر ہے تاہم کچھ لوگ جو اس عقیدے کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں اس عقیدے کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517983 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: حرم مطهر حضرت علی(ع) کو ولادت حضرت امام زمان (عج) کے حؤالے سے آراستہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517978 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515916 تاریخ اشاعت : 2024/02/24
ایکنا تھران: اصفہان یونیورسٹٰی کے علمی بورڈ کے رکن نے امام مھدی عج کو انسانیت کا نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلاتفریق سب سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515011 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
حجت الاسلام والمسلمین راستی فر نے کہا: مذاہبِ اسلامی کے مشترکہ نکات میں سے ایک حضرت امام مہدی پر عقیدہ کا ہونا ہے۔ اور مہدویت کے موضوع کی حقانیت کی طرف توجہ عقیدۂ مہدویت پر شبہات کا راستہ بند کر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513795 تاریخ اشاعت : 2023/02/20
طہ کیمونٹی کی جانب سے ملبرن میں جشن میلاد امام عصر عج منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511529 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
تہران(ایکنا) کربلا معلی میں ہزاروں عاشقان اهل بیت(ع) نے شمعیں روشن کرکے نیمہ شعبان کا جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3511528 تاریخ اشاعت : 2022/03/19