سزا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزا ئے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 1460918    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی میڈیا کے مطابق شیعہ عالم دین آیت‌الله نمر باقر النمرکو پھانسی دینے کا حکم صادر کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1460859    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: مصری عدالت نے گذشتہ روز اخوان المسلمین کے رہنما کو سات دیگر کارکنوں سمیت عمر قید کی سزا سنا دی
خبر کا کوڈ: 1445476    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:قاہرہ : مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 155 ارکان کو قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1409555    تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ: قاہرہ…مصرکی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزا ئے موت سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1400861    تاریخ اشاعت : 2014/04/29