بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے بڑے جلسوں کی حفاظت تمام بڑے مکاتب فکر اور مسالک کے جید علماء ہراول دستے کے طور پر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3385976 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ:گزشتہ ایک عشرے سے ملک میں ہونے والے بم دھماکوں، خودکش حملوں اورفرقہ واریت کے باعث پاکستان بد امن ممالک کی اولین فہرست میں شامل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3374222 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ: ڈمیٹری پاپف کا کہنا تھا کہ معاشرتی ناانصافیاں اوراقتصادی مسائل شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں
خبر کا کوڈ: 3351094 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ:گو کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، تاہم دہشت گردی ابھی پوری طرح ختم نہیں ہو سکی
خبر کا کوڈ: 3350548 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ:کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے، امن استحکام کے لئے پاک افواج اور پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3349392 تاریخ اشاعت : 2015/08/20
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمانوں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3335085 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ:کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ فرقہ واریت اور لسانیت سے ہمیں کسی طرح آپس میں لڑایا جائے/کوئٹہ کا امن اور رونق لوٹا دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310590 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ:شیطانی قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان میں اسلام کا چہرہ مسخ ہو جائے، پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو
خبر کا کوڈ: 3308428 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: علامتی طور پر سینکڑوں مقامی افراد نے اسلو میں مسجد کے گرد امن ڈھال بنا کر مسلمانوں کی حمایت اور اسلامو فوبیا کی مخالفت کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 2917721 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ: دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سال 2015ء کو فلسطینیوں کے حقوق کی واپسی اور فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کا بین الاقوامی سال قرار دیا جائے، جبکہ کانفرنس کے شرکاء نے اعلان کیا کہ آئندہ برس 29نومبر سنہ2015ء کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بعنوان ’’فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی نا انصافی ‘‘ کا دن منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 2616842 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی پر مبنی مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنیکی تدبیر نہ کی گئی تو آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی رائیگاں جائیگی۔ دہشتگردی کے پھیلاؤ کا درست اندازہ لگانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1427512 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقومی گروپ :مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ محمود عباس اگرفلسطین میں امن چاہتے ہیں تو ان کی تنظیم الفتح کو حماس سے معاہدہ توڑنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1399796 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
بین الاقوامی گروپ:نوبل انعام یافتہ عیسائی،جنوبی افریقہ کے پادری "دزموندتوتو" نے مرکزی افریقہ میں مسلم نسل کشی پر تشویش کا اظھارکردیا
خبر کا کوڈ: 1399458 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
بین الاقوامی گروپ:
کراچی…پاکستان علماء کونسل نے مذہب کے نام پردہشت گردی کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396477 تاریخ اشاعت : 2014/04/17