قرآن سوزی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مغربی دنیا میں کچھ عرصے سے آزادی بیان کے نام پر قرآن سوزی کا گھناونا کام جاری ہے جب کہ دوسری دوسری جانب فلسطین میں بدترین قتل عام پر مجرمانہ خاموشی کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518294    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: شدت پسند رہنما نے کہا ہے کہ ڈنمارک حکومت نے ان کوپنھاگ میں قرآن جلانے کی اجازت نہیں دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518014    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

لندن میں قرآن سوزی پر الازھر کا ردعمل:
ایکنا: الازہر مانیٹرنگ سینٹر نے لندن میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن سوزی کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے قوانین کے نفاذ اور فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517990    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: پارلیمنٹ نے ملک میں قرآن سوزی پر پابندی کی تجویز کو مسترد کردی.
خبر کا کوڈ: 3517060    تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: سویڈن کی حکومت نے اس ملک میں قرآن مجید کو جلانے سے روکنے کے لیے قانونی تجاویز وصول کرنے اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516705    تاریخ اشاعت : 2024/07/08

ایکنا: مالمو میں یہودی اور مسلمان رہنماوں نے قرآن سوزی کے خلاف مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516340    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا ڈنمارک: مقدس کتب کی توہین پر پابندی کے حوالے سے مختلف ممالک نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515450    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا ڈنمارک: گذشتہ روز ڈینش پارلیمنٹ نے قرآن مجید کی توہین کو روکنے کے لئے قانون پاس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515446    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریسٹرسون نے شدت پسند رہنما کی بات پر جسمیں مسجدوں کے خاتمے کی بات کی گیی تھی رد عمل میں اس کو بے احترامی کا اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515378    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا اسٹاک ہوم: سلوان مومیکا جس کو ملک بدر کرنے کا کہا جارہا تھا انکو اب مزید ایک سال وقت دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515346    تاریخ اشاعت : 2023/11/25

ایکنا ڈنمارک: پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گیی ہے جسمیں مقدس کتب کی توہین پر دو سال قید کی سزا ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515284    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا نے ایک بار پھر قرآن سوزی کی اجازت حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3515154    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بیلسڑوم سعودی عرب، عمان اور الجزایر سے گفتگو کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515066    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

ایکنا واشنگٹن: امریکی ریاست میں ایک اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں قرآن سوزی پر مسلمان شدت پسندی سے خائف نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515063    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا تھران: ایام اربعین میں توہین قرآن کے خلاف دستظ شدہ کپڑے کوحرم اہلت بیت(ع) واقع قم و مشھد میں نصب کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514972    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں مسلسل قرآن سوزی کو روکنے پر پولیس اور مسلمان مظاہرین میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514905    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

قرآنی سورے/ 111
ایکنا تھران: حالیہ دنوں بعض ممالک میں قرآن سوزی کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے اور بغیر شک کے ایسے لوگوں کی سزا حتمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514888    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش سروے ادارہ سیفو (SIFO) کے مطابق قرآنی سوزی کے مخالفین میں مزید لوگ شامل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514877    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا ڈنمارک: وزیر انصاف نے قران سوزی پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514839    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا نیوز سے گفتگو میں؛
ایکنا کوئٹہ: حرمت قرآن اور چرچ پر حملہ اسلام کے خلاف سازش ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان
خبر کا کوڈ: 3514794    تاریخ اشاعت : 2023/08/19