قرآن سوزی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: روسی حکام نے ولگوگراڈ میں قرآن سوزی کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی اور کہا جاتا ہے کہ اس میں ملوث شخص یوکراینی باشندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514352    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

سروے سے معلوم؛
ایکنا تھران: ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ سوئیڈن میں اکثر افراد قرآن اور مقدس کتب جلانے کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514043    تاریخ اشاعت : 2023/04/03

ایکنا تھران: تازہ واقعے میں قرآن مجید کو نذر آتش پر کرنے پر عربی ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظھار بیان کی آزادی کے نام پر اس توہین کی مزید اجازت نہیں دی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 3514009    تاریخ اشاعت : 2023/03/27

ایکنا تھران: اسقف اعظم نے مکہ معاہدہ پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ قرآن سوزی اور رسول گرامی اسلام کی توہین آزادی کے نام پر قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513867    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ایران تھران: سوئیڈن میں قرآن کریم جلانے کے بعد ایک شہری نے درخواست کی کہ انہیں اسرائیلی پرچم جلانے کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3513792    تاریخ اشاعت : 2023/02/20

ایکنا تھران: «ٹوربیورن هڈبرگ»، کا کہنا تھا کہ قرآن جلانا ایک فرد کا عمل ہے ایک نظریہ نہیں اور اسکو اظھار رائے کی آزادی کہنا غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513776    تاریخ اشاعت : 2023/02/18

ایکنا تھران: نیٹو کے جنرل سیکریٹری نے ترکی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں زلزلہ متاثرین کی امداد پر تاکید کرتے ہوئے کہا: سوئیڈن میں قرآن سوزی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513773    تاریخ اشاعت : 2023/02/17

سوئیڈش رائٹر:
ایکنا تھران- سوئیڈش مصنف«یان گیو» نے قرآن سوزی کی اجازت پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں اس کام کی حامی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513762    تاریخ اشاعت : 2023/02/15

ایکنا تھران- اولف کریسٹرسن نے قرآن سوزی کے بعد ردعمل کے نتیجے میں ردعمل کے بعد مسلمان رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513714    تاریخ اشاعت : 2023/02/04

ایکنا تھران- سوئیڈن کے ایک گستاخ سیاست داں نے کروڑوں لوگوں کی دل آزادی کرتے ہوئے از راہ مذاق مزید قرآن سوزی کی تجویز پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513699    تاریخ اشاعت : 2023/01/31

قرآن سوزی کا ردعمل
ایکنا تھران- کھیتولک کمیٹی نے مسلمانوں سے اظھار یکجہتی کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سسٹمیٹک نسل پرستی کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513693    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

توہین قرآن پر رهبر معظم انقلاب کا ردعمل
ایکنا تھران - رهبر انقلاب نے یورپی ممالک میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513685    تاریخ اشاعت : 2023/01/29

ایکنا تھران- مسلم حکمرانوں نے ایک بیان میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کو افسوسناک قرار اور سوئیڈن و ہالینڈ کی مذمت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513681    تاریخ اشاعت : 2023/01/28

ایکنا تھران- اہل علم کی نگاہ میں مغرب میں اسلامی مقدسات کی توہین اور قرآن سوزی انکی اناپرستی اور استعماری سوچ کا نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513677    تاریخ اشاعت : 2023/01/27

قرآن سوزی کے خلاف؛
ایکنا تھران- سوئیڈن میں شدت پسندت سیاست داں راسموس پلاڈن کی جانب سے قرآن سوزی کے خلاف سوئیڈن سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ ہوا جہاں تلاوت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513668    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

ایکنا تھران- ڈنمارک کے شدت پسند اسلام مخالف سیاست داں راسموس پالوڈان نے دھمکی دی ہے کہ وہ اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے مقابل قرآن مجید کو آگ لگا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513623    تاریخ اشاعت : 2023/01/18

ایکنا تھران- ترک وزیر داخلہ کے مطابق سوشل میڈیا پر قرآن سوزی کرنے والے دو گستاخ جوان کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512837    تاریخ اشاعت : 2022/10/06

تہران ایکنا- ڈنمارک-سوئیڈش اسلام مخالف سیاست داں راسموس پالوڈان نے اسلام کی مخالفت اور قرآن سوزی کی نمایش پردوبارہ تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512500    تاریخ اشاعت : 2022/08/14

تہران(ایکنا) سوئیڈن کی پولیس نے ڈنمارکی اسلام مخالف سیاست دان کی توہین قرآن پر مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہویے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511881    تاریخ اشاعت : 2022/05/18