قرآن سوزی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا سوئیڈن: ڈنمارک کے وزیر قانون نے قرآن سوزی کے بعد القاعدہ کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514788    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا تھران: سوئیڈن میں مسلم ایکٹویسٹوں نے توہین قرآن کے مقابل مہم شروع کی ہے جس کو اسکانڈیناوی ممالک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514785    تاریخ اشاعت : 2023/08/16

ایکنا ڈنمارک: وزیر خارجہ ڈنمارک نے الجزایری ہم منصب سے قرآن سوزی بابت معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک اس اقدام کی مزید اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 3514778    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

گستاخی جاری؛
ایکنا ڈنمارک: اسلام مخالف شدت پسند گروپ نے اسلام اور قرآن دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دارالحکومت میں ایک بار پھر قرآن سوزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514765    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

ایکنا سوئیڈن: ڈیموکریٹ کے متعدد اراکین نے ملک میں قرآن سوزی پر پابندی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514760    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

ایکنا تھران: قرآن کریم کی مکرر توہین سے غاصب رژیم کی حمایت واضح ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514750    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا سوئیڈن: تجزیاتی مرکز کے مطابق قرآن سوزی نے سوئیڈن کے چہرے کو مخدوش کردیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514705    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

ایکنا عراق: کربلا میں ہزاروں کی تعداد میں عراقیوں نے مظاہروں میں قرآن سوزی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514667    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبر انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514661    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

ایکنا ترکی: سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514659    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا مصر: وزارت خارجه مصر نے سوئیڈن میں سرکاری اجازت سے قرآن دوبارہ جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514650    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر:
قم المقدسہ، ایکنا: مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا احمد رضا زرارہ نے کہا کہ دشمن داعش اور القاعدہ کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام اور ٹیروریسٹ ثابت کرنا چاہتا تھا
خبر کا کوڈ: 3514649    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا جنہوں نے دھمکی دی تھی کہ پھر سے قرآن جلا دے گا کہا ہے کہ سوئیڈن کی حکومت نے انکی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514647    تاریخ اشاعت : 2023/07/21

ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا نے دھمکی دی ہے کہ اس ہفتے کو وہ دوبارہ قرآن مجید اور عراقی پرچم کو اسٹاک ہوم میں جلا دے گا.
خبر کا کوڈ: 3514630    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

پریس کانفرنس اور ایکنا نیوز سے گفتگو؛
ایکنا کوئٹہ- مسلمانوں نے آج تک کسی کتاب مقدس کی توہین نہیں کی ہے مگر روشن فکری کے دعویدار مغربی ممالک میں قرآن سوزی معمول بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514570    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیت‌الله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514561    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

سوئیڈن (ایکنا): اکثر لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اظھار رائے کی بہت اہمیت ہے تاہم اس کو توہین کی بجائے دیگر انداز میں انجام دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514560    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

شدت پسندوں نے اسلاموفوبیا انڈسٹری سے ملک میں موجود مشکلات کو مسلمانوں سے جوڑنے کی سازش تیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514556    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

سوئیڈن کی عدالت نے قرآن سوزی پر پابندی کے خلاف حکم کو برقرار رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3514467    تاریخ اشاعت : 2023/06/14