لائبیری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجد نبویؐ کی لائبریری مدینہ منورہ میں واقع ایک عوامی کتاب خانہ ہے، جو مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی مکتوب ورثے کے شائقین اور محققین کو متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518781    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

کتابخانه «محمد بن راشد» دبئی رحل قرآن کے طرز پر تعمیر کی گیی ہے۔ نو منزلہ اس عمارت میں دس لاکھ چاپی اور ڈیجیٹل کتب موجود ہیں۔ اس لائیبریری میں ساٹھ لاکھ تحقیقی مقالے۔ 73 ہزار طرز موسقی، 75 ہزار ویڈیوز اور تیرہ ہزار مضامین کے علاوہ پانچ ہزار میگزین موجود ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3512145    تاریخ اشاعت : 2022/06/25