نسل پرستی

نسل پرستی

IQNA

ٹیگس
یهودی قرآن میں/12
ایکنا: ایک طرف جہاں یہودی قوم برتری کی داعی ہے وہاں قرآن برتری کے معیار کو صرف تقوی میں منحصر قرار دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516903   تاریخ اشاعت : 2024/08/12

قرآن سوزی کا ردعمل
ایکنا تھران- کھیتولک کمیٹی نے مسلمانوں سے اظھار یکجہتی کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سسٹمیٹک نسل پرستی کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513693   تاریخ اشاعت : 2023/01/30

قرآنی سورے/ 49
نسل پرستی ایک لعنت بن چکی ہے جس سے مقابلے کی بات تو ہوتی ہے مگر موثر نہیں لگتا اس کی وجہ مذہبی احکامات سے لاتعلقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513408   تاریخ اشاعت : 2022/12/22

فرانس میں نسل پرستی جاری؛
ارجنٹینا کے ہاتھوں فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد متعدد فرانسیسی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ اور نفرت انگیز تبصرے کرکے نشانہ بنایا گیا، جن کے خلاف قانونی شکایت درج کرائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513405   تاریخ اشاعت : 2022/12/21

منڈیلا کا نواسہ؛
تہران ایکنا- جنوبی افریقہ کے صدر اور نیلسن منڈیا کے نواسے نے خطاب میں مسلمانوں سے انڈیا میں رویے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اپارٹائیڈ یا نسل پرستی کا نمونہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512428   تاریخ اشاعت : 2022/08/02