اینٹ گنبد

اینٹ گنبد

IQNA

ٹیگس
تہران میں مسجد و مدرسه معیرالممالک قدیم ترین محلہ سنگلج میں واقع ہے پانچ ہزار مربع میڑ پر واقع مسجد قاجار دور کی یادگار ہے۔اینٹوں سے بنا گنبد تهران میں یہ عظیم ترین مسجد ہے جہاں اسلامی قرآنی تعلیمات کے علاوہ مختلف اسپورٹس اور تفریحی مواقع بھی دستیاب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512549    تاریخ اشاعت : 2022/08/21