اربعین تازہ ترین خبر؛
ایکنا تہران- کربلا گورنر کے مطابق امکان ظاہر کیا جاتا ہے کہ دو کروڈ ملکی اور غیرملکی زائرین کربلا آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512713 تاریخ اشاعت : 2022/09/13
ایکنا تہران- اربعین کے قریب آنے پر اس وقت پانچ ملین سے زاید افراد کربلا میں موجود ہیں جہاں ٹرانپسورٹ مشکلات کے باوجود زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512689 تاریخ اشاعت : 2022/09/10