کوپنھاگ میں پاکستانی مبلغ؛
ایکنا تہران- حجتالاسلام نقوی کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے اسلامو فوبیا بارے کہا ہے"ڈنمارک آزاد ملک ہے آپ بھی حضرت عیسی(ع) کے بارے میں بات کرسکتے ہیں!» ہم نے جواب دیا کہ ہم « اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3512712 تاریخ اشاعت : 2022/09/13