جوادی آملی

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت‌الله سیستانی:
ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے نجف میں آیت‌الله جوادی آملی سے ملاقات میں کہا کہ ہماری نگاہ میں قم و نجف کے مدرسوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518485    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: آیت‌الله عبدالله جوادی آملی کی کتاب تفسیر قرآن جو 80 جلدوں پر مشتمل ہے انکی جانب سے حرم امیرالمؤمنین امام علی(ع) کو پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518466    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے تفسیر تسنیم بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ جوادی آملی نے چالیس سال علمی خدمات انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518040    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

تفسیر و مفسر/ 4
تفسیر «تسنیم» رسول گرامی کے زمانے سے لیکر اب تک کی کامل ترین تفسیر ہے جو معروف مفسر آیت‌الله عبدالله جوادی آملی کے چالیس سال درس قرآن سے اخذ شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512723    تاریخ اشاعت : 2022/09/15