قاہرہ کی مسجد سیده رقیه کو مسجد «آل البیت(ع)» کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں اهل بیت پیغمبر(ص) کے عشاق بڑی تعداد میں زیارت کےلیے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514666 تاریخ اشاعت : 2023/07/24
قاہرہ کی تاریخی مسجد الظاهر بیبرس جو ساتویں صدی ہجری سے متعلق ہے دو عشروں کی مرمت سازی کے بعد دوبارہ کھول دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514428 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
مسجد ابن طولون یا مسجد احمد بن طولون مصری شهر قاهره کی قدیم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے، احمد بن طولون بانی دولت سلسلہ طولونی نے سال ۸۷۷ عیسوی کو قاہرہ کے نوساز علاقے میں قایم کرنے کا حکم دیا۔ مذکور مساجد ایک صحرائی علاقے میں قایم کی گئی ہے اور مصر کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3512860 تاریخ اشاعت : 2022/10/11