ایرانی مقابلوں میں خواتین پوزیشن ہولڈرز:
ایکنا تھران: ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز خواتین نے حفظ کے ساتھ تفسیر کو لازم قرار دیتے ہویے کہا کہ خواتین کے لیے پردہ ایک شیلڈ ہے نہ کہ محدودیت۔
خبر کا کوڈ: 3513821 تاریخ اشاعت : 2023/02/25
ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی دوسری رات مردوں اور خواتین کے مقابلے عصر کے وقت عالمی سربراہوں کے اجلاس والے ہال میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513802 تاریخ اشاعت : 2023/02/21
ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں تینس ممالک سے باون امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513786 تاریخ اشاعت : 2023/02/19