بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے جدید شمارے کے پہلے صفحہ پر " قاسم سلیمانی " کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے قوی ، دلیر اور شجاع مرد قراردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3502981 تاریخ اشاعت : 2017/05/14