ایکنا بغداد: عراقی مرجع تقلید کے نمایندے نے کھیتولک وفد کا استقبال کیا اور فسلطین کی حمایت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3515438 تاریخ اشاعت : 2023/12/07
ایکنا عراق: شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022 تاریخ اشاعت : 2023/09/28
شیعہ مرجع تقلید آیتالله سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ماه ذیالحجه کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514498 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
ایکنا تھران: آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں آج کو پہلا روزہ قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513986 تاریخ اشاعت : 2023/03/23