بین الاقوامی گروپ : لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے مشرقی لبنان میں سرگرم عبداللہ عزام نامی دہشت گروپ کے کمانڈر اور ایرانی سفارت خانے کے سامنے ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ماجد ال ماجد کے ایک اور ساتھی کی گرفتاری کے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360034 تاریخ اشاعت : 2014/01/17