ایکنا: آئرلینڈ میں ایک خطی نسخہ دریافت ہوا ہے جس سے انکے دانشوروں اور اسلامی دنیا میں تعلق ظاہر ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518352 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
سوئیڈن اسلام شناس ایکنا سے؛
ایکنا: فرزانه اروجعلیان کے مطابق تبلیغات اسلامی بہت کم ہوچکے ہیں اور اسلام کو درست انداز میں نہیں پہنچایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516943 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
بین الاقوامی گروپ : ۸۔۳ ملین کی آبادی پر مشتمل جس ملک کے صرف ۳۴ فیصد کیتھولک افراد عبادت کے کلیسا کا رخ کرتے ہوں اور جہاں دین سے بیزاری میں نمایاں اضافہ ہورہا ہو ایسے ملک میں ایک ایسی اقلیت بھی مقیم ہے جنہوں نے اسلام کو اپنے دین کے طور پر تسلیم کیا ہے ایسا دین جس نے ان کو قلبی سکون اور انکی روحانی ضروریات کو پورا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367280 تاریخ اشاعت : 2014/01/27