بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی لیگل ڈیفینس یونین نے اسلام اور قرآن کریم کی شان میں توہین آمیز مطالب شائع کرنے والے روزنامہ" شارلی ابدو" کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس کے بعد عدالت کی جانب سے روزنامے کے خلاف قانونی کاروئی کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377510 تاریخ اشاعت : 2014/02/19