اخوان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی نماز وحدت پر اخوان المسلمین کے بعض علماء نے ناپسندیدگی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3322796    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ:مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت 36 اخوان اہلکاروں کی سزائے موت منسوخ کرتے ہوئے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2845178    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ:مصر میں ایک عدالت نے گذشتہ سال پولیس تھانے پر حملے میں 12 اہلکاروں کی ہلاکت پر اخوان المسلمین کے 188 حامیوں کو سزائے موت سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2614801    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

بین الاقوامی گروپ: مصری عدالت نے گذشتہ روز اخوان المسلمین کے رہنما کو سات دیگر کارکنوں سمیت عمر قید کی سزا سنا دی
خبر کا کوڈ: 1445476    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:قاہرہ : مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 155 ارکان کو قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1409555    تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ: قاہرہ…مصرکی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزائے موت سنادی۔
خبر کا کوڈ: 1400861    تاریخ اشاعت : 2014/04/29