صہیونی رژیم نے ظلم و بربریت میں ریکارڈ بنالیا ہے، آج أطفال، بچے، خواتین، ہسپتال غرض کوئی جگہ باقی نہیں بچی ہے اور مظلوم ترین لوگوں پر یہ ظلم کا پہاڑ توڑا جارہا ہے۔ رھبر معظم انقلاب
خبر کا کوڈ: 3516913 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات
ایکنا تھران: آیت «۲۷۹» سوره بقره میں «لا تَظلِمونَ وَ لا تُظلَمون» ایک بنیادی قانون ہے جس میں سلطہ پذیری اور سلطہ گری دونوں ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515073 تاریخ اشاعت : 2023/10/08
بین الاقوامی گروپ: مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے سیمینار میں عالمی امور کے ماہر شیخ سلمان کا کہنا تھا کہ نائیجیریا میں اسلام پسندوں پر ہونے والے ظلم عظیم پر خاموشی بھی ظلم کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465447 تاریخ اشاعت : 2015/12/18
بین الاقوامی گروپ: اسپینش اخبار«ال موندو» کے مطابق میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3404914 تاریخ اشاعت : 2015/10/28
بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030 تاریخ اشاعت : 2015/10/24
بین الاقوامی گروپ:معروف قانون دان اور سیاست دان احمد رضا قصور ی نے کہا ہے کہ مسلم امہ متحد ہو جائے اور ایک موقف پر ڈت جائے تو امریکہ اور اسرائیل گھٹنے ٹیک دیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ صرف ایک مرتبہ مسلمان ممالک اللہ کا نام لے کر اٹھ کھڑے ہوں پھر دیکھیں کس طرح سامراجی اور شیطانی قوتوں کو شکست سے دوچار کیا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430857 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوانی گروپ:بیت المقدس : مغربی کنارے میں شہداء کے جنازے کے موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا
خبر کا کوڈ: 1407170 تاریخ اشاعت : 2014/05/16