بین الاقوامی گروپ: خانه فرهنگ ایران لاهورکے تعاون سے معروف ایرانی عارف «میرسیدعلی همدانی» کانفرنس پنجاب یونیورسٹی میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3344967 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی تہران میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3341564 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341231 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا، بیداری امت کیلئے قائد شہید نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا، وہ شہادت پر ہی انسان کو فائز کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3341018 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
بین الاقوامی گروپ:فرزند خمینی شہید عارف حسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لیے آج ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3340096 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ:داعش طالبان کا جدید ورژن ہے، شیعہ سنی وحدت کے داعی علامہ عارف کی ستائیسویں برسی 9اگست کو اسلام آباد میں منائی جائیگی جس میں شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3339365 تاریخ اشاعت : 2015/08/05
بین الاقوامی گروپ: علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر نو اگست کو اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3337678 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:مرکزی صدر نے لاہور میں ایک اہم اجلا س میں قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ، شہید کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322073 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ میں اس مسئلہ کو اٹھانے کے ساتھ مقدس ہستیوں کے احترام کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کیلئے دیگر مسلم اور ہم خیال ممالک سے تعاون طلب کرے
خبر کا کوڈ: 3259519 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت اور عظیم شیعہ لیڈر علامہ عارف حسین الحسینی کی یاد میں کوئٹہ کے نیچاری امام بارگاہ میں تعزیتی سیمینار کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1437013 تاریخ اشاعت : 2014/08/08