ایکنا: مالدیپ کی وزارتِ اسلامی امور کے اعلان کے مطابق، اس ملک میں سیکڑوں افراد قرآن حفظ کرنے کے پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں، اور حفاظِ قرآن کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519271 تاریخ اشاعت : 2025/10/06
ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی ۱۴۴۷ھ کے موقع پر کربلا میں آنے والے کل زائرین کی تعداد ۲۱,۱۰۳,۵۲۴ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3519000 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: وزیر حج و عمره کے مطابق گذشتہ سال عمرہ کرنے والوں کی تعداد ۸.۴ میلین سے ۱۶.۹ ملین تک پہنچ گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518389 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: «توفیق الربیعه»، وزیر حج و عمره کے مطابق سال 2024 میں ریکارڈ تعداد میں زائرین آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517811 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
اربعین قرآن میں/ 1
ایکنا: قرآن می 39 اعداد کا ذکر کیا گیا ہے جسمیں بعض صرف عدد اور بعض کے اسرار و اشارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516925 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
بین الاقوامی گروپ: آنے والے پانچ سالوں میں جرمنی میں مسلم آبادی بیس ملین تک پہنچ جائے گی۔ سروے
خبر کا کوڈ: 3443314 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین خبروں کے مطابق ایرانی جان بحق حاجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ جنازوں کی منتقلی کا کام جلد شروع ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377461 تاریخ اشاعت : 2015/10/03
بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1449588 تاریخ اشاعت : 2014/09/13