نوای وحی
دنیا کے شور و غل میں کبھی کبھی آرام و سکون کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے ، اس حوالے سے " نوائی وحی" یا وحی کی صدا کے عنوان سے دلنشین آیات کی تلاوت کو ایکنا پیش کرتا ہے تاکہ دلوں کو ایک سکون کا سامان فراہم کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518263 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
بین الاقوامی گروپ:مام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے ادارہ کے اسٹوڈنٹس کی شادی کے تقریب میں شعبان مہینہ کی پر برکت عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم کی آیات و آئمہ اطہار (ع) کی بہت سی روایات شادی اور ہمسر کے انتخاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3309702 تاریخ اشاعت : 2015/05/31