بین الاقوامی گروپ:جنرل آسودی نے آل سعود کو جوابدہ بنانے کے سلسلے میں سپاہ کے سخت اور شدید رد عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود ایک وحشی ، بے ادب ، غیر انسانی ، غیر اسلامی اور غیر اخلاقی قبیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382301 تاریخ اشاعت : 2015/10/06