بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد،لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جن سے خطاب کے دوران علماء و ذاکرین حضرت امام حسن علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے جبکہ علم و ذوالجناح اور شبیہہ تابوت کے ماتمی جلوس بھی نکالے جائیں گے، جن میں عزادار ماتم و زنجیر زنی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3462035 تاریخ اشاعت : 2015/12/11