ایکنا: مہینوں کی بہار کا آغاز آج سے ہورہا ہے اور مخصوص نماز، روزه اور زیارت حضرت رسول(ص) سے فیض کامل حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517047 تاریخ اشاعت : 2024/09/06
ایکنا: دفتر آیت الله سیستانی کے اعلان کے مطابق جمعرات کو یکم ربیع الأول ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517045 تاریخ اشاعت : 2024/09/05
ایکنا تھران: اصفہان یونیورسٹٰی کے علمی بورڈ کے رکن نے امام مھدی عج کو انسانیت کا نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلاتفریق سب سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515011 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا تھران: ربیع الاوال کے پہلے مبارک دن میں غسل، روزہ اور زیارت حضرت رسول(ص) و حضرت علی(ع) کی قرآت سے مبارک بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514962 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیا الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ نبی رحمتﷺ کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حالات اور وقت کی مشکلات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوا کرتا، تمام تر مسائل و معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل کیے جائیں تو جنگوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ بعض عناصر دہشتگردی کو اسلام کیساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اسلام کیساتھ جڑے ہوئے دہشتگردوں کو الگ کرنے ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462409 تاریخ اشاعت : 2015/12/13