میرہمدانی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد حسین نبی اسدی نے کہا کہ میر سید علی ہمدانی کا شمار ان صوفیائے کرام میں ہوتا ہے جو ہماری وراثت ہیں اور انہوں نے دین اسلام کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں کسی کو بے گناہ قتل کرنا انتہائی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464115    تاریخ اشاعت : 2015/12/17