پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 3505726    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے لبنان، شام اور عراق کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن وہاں کے شیعہ سنی عوام اکٹھے ہوگئے، جس کی وجہ سے ان ممالک میں امریکہ اور اس کے حواریوں کو بدترین شکست ہوئی۔ ہمارا دشمن بہت مکار ہے، وہ نت نئے طریقوں سے ہمیں کمزور کرنے کی کوششیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505722    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بہر میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی عالم اسلام کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505718    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: پنجاب اسمبلی جو پنجاب کے 11 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کا مرکز ہے، جہاں عوام کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں اور جہاں پر مسلسل پچھلے 10 سال سے مسلم لیگ (ن) برسراقتدار رہی، پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر وسیع عریض جگہ پر ایک مسجد تک نہ بنوا سکی۔
خبر کا کوڈ: 3504978    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے اور کارکنان سازشوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، یہ میرا پہلا انتخاب ہے، میری کوشش ہے کہ میں اپنے نظریے اور عوام دوست پالیسی کو سیاست میں ترجیح دوں۔
خبر کا کوڈ: 3504842    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 3504841    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503982    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503977    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الا قوامی گروپ: امریکہ اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کریگا، ووٹنگ سے امریکی فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑیگا، آج کے دن ہمارے کیخلاف ووٹ دیکر امریکی رسوائی کرنیوالوں کو امریکہ یاد رکھے گا، امریکی سفیر نکی ہیلی
خبر کا کوڈ: 3503975    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ تمام دھمکیوں کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3503974    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: ملک کے مختلف شہروں کے ساتھ کویٹہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503368    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

بین الاقوامی گروپ:عسکریت پسندی اور انتہاپسندی کے ان علمبرداروں کی بھی مذمت کرتے ہیں، جو مذہب کے نام پر ریاست پر قبضہ کرکے اپنی خود ساختہ خلافت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ بینظر کی برسی پر بیان
خبر کا کوڈ: 3469787    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: انتہا پسندی اورتشدد سے ملک و قوم کا نقصان ہوگا۔ پادریوں کا امن و محبت پر تاکید
خبر کا کوڈ: 3469357    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم دینی مدارس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک دہشت گردی میں ملوث کسی بھی مدرسے کے بارے میں ثبوت فراہم نہیں کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3468815    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے قائم کیے ہیں اور وہ خاص طور پر صوبہ سندھ میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3468355    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے
خبر کا کوڈ: 3467879    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان نے سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب سے موصول ہونیوالی تفصیلات کے بعد طے کیا جائیگا کہ اس فوجی اتحاد میں پاکستان کا کردار کس نوعیت کا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3467429    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ لال مسجد والے اب قانون توڑیں گے تو قانون سختی سے حرکت میں آئے گا،
خبر کا کوڈ: 3465719    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 3465651    تاریخ اشاعت : 2015/12/19