پاکستان - صفحہ 7

پاکستان - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
ایکنا پاکستان: آمد محرم کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف نوحوں کی آوازوں سے جذبہ حسنیی کو بڑھاوا ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514654   تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: محرم کے پہلے جمعے میں یوم علی اصغر پر ماوں نے امام عصر سے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514652   تاریخ اشاعت : 2023/07/22

پاکستان کی تاکید:
ایکنا تھران: پاکستان نے صہیونیوں کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو زیب نہیں دیتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔
خبر کا کوڈ: 3514611   تاریخ اشاعت : 2023/07/14

ایکنا رپورٹ؛ عالمی غدیری دسترخوان
ایکنا کوئٹہ: پاکستان کے مختلف شہروں سے لیکر آسٹریلیا تک عید غدیر پر غدیری دسترخوان سج گیے جہاں جشن و سرور کی تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3514593   تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا اسلام آباد: هزاروں پاکستانیوں نے یوم جمعه کو سوئیڈن میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ ہ کیا اور نفرت انگیز عمل کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514584   تاریخ اشاعت : 2023/07/08

ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514571   تاریخ اشاعت : 2023/07/05

ایکنا رپورٹ
ایکنا کوئٹہ- خصوصی ورکشاپ میں تجوید اور قرآت کے فن سکھائے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514568   تاریخ اشاعت : 2023/07/05

ایکنا مکہ مکرمہ : صدر مملکت پاکستان، بنگلادیش، سینیگال اور مصری وزیراعظم نے مناسک حج کے بعد مدینه منوره میں زیارت مسجدالنبی کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514566   تاریخ اشاعت : 2023/07/04

اسلام آباد (ایکنا) مغرب میں گزشتہ چند ماہ سے اس طرح کے اسلاموفوبیا کے واقعات دوبارہ جنم لے رہے ہیں، جس سے اس طرح کے نفرت انگیز عمل کی اجازت دینے کے لیے ہونے والی قانون سازی پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514557   تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایران کی شرکت کے ساتھ؛
تیسری بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول الحمرا آرٹ کونسل اور کراچی آرٹ کونسل کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514416   تاریخ اشاعت : 2023/06/04

ایکنا تھران: بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے پبشلروں نے قرآن کی اشاعت پر ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514389   تاریخ اشاعت : 2023/05/29

ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی، دہشت گردی اور بے روزگای سمیت تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512242   تاریخ اشاعت : 2022/07/06

پاکستان کو مزید بجلی دینے پر بات چیت ہوگی اور اس کے لیے پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512107   تاریخ اشاعت : 2022/06/20

بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کی سابق وزیر اعظم شہیدہ بے نظیر بھٹو کے ایران کے سفر کا یادگار البم تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512070   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511976   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستان سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لیے قبل از حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 3511958   تاریخ اشاعت : 2022/05/29

عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789   تاریخ اشاعت : 2022/05/02

پاکستان؛
خیبرپختونخواہ نے باقاعدہ عید منانے کا اعلان کردیا جب کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511782   تاریخ اشاعت : 2022/05/02

مختلف شہروں میں شہادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر جلوس نکالے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511741   تاریخ اشاعت : 2022/04/25

ہندوستان، امریکا کا قریبی اسٹریٹجک اتحادی ہے اور روس سے تیل منگوا رہا ہے تو ہم کیوں اپنے مفادات کو ترجیح نہ دیں؟
خبر کا کوڈ: 3511727   تاریخ اشاعت : 2022/04/22