پاکستان - صفحہ 4

پاکستان - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
پاکستان
ایکنا: فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں جو ظلم و ستم اور بربریت کے سامنے آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔ وزیراعظم
خبر کا کوڈ: 3516590   تاریخ اشاعت : 2024/06/17

ایکنا: میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516584   تاریخ اشاعت : 2024/06/16

ایکنا: عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560   تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد/ عمران خان نے بھی تعزیتی پیغام جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3516426   تاریخ اشاعت : 2024/05/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418   تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: پاکستانیوں کا قرآن سے مسلسل عشق و محبت باعث بنا ہے کہ لوگوں نے خطاطی کی طرف رخ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516409   تاریخ اشاعت : 2024/05/19

ایکنا: پاکستان کے مختلف شہروں میں طلباء نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3516379   تاریخ اشاعت : 2024/05/13

ایکنا: کارروائیاں لاتعداد معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہیں اور مزید فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور اُنکے لیے مصائب کا باعث بن سکتی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516353   تاریخ اشاعت : 2024/05/08

امام جمعه شهر هنگو پاکستان:
ایکنا: امام جمعه نے کہا کہ رهبر انقلاب اسلامی اور سپاہ قدس نے شاندار اقدام سے ایمانی قوت کی عظمت کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516330   تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا : غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کے بعد پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516324   تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267   تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایرانی صدر چیف آف آرمی سے؛
ایکنا : ایرانی صدر نے آرمی چیف سے کہہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان أفواج میں تعاون سے علاقے میں امن مستحکم ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516264   تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا نیوز- وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے نور خان ائیربیس پر انکا استقبال کیا، لاہور اور کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516256   تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: وزارت امور خارجه پاکستان نے خطے میں بگڑتی صورتحال کو اسرائیلی اقدامات کا تیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516247   تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186   تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516120   تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516112   تاریخ اشاعت : 2024/03/27

ایکنا: لاهور میں عدالت نے پاکستانی خاتون کو توہین قرآن پر عمر قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516100   تاریخ اشاعت : 2024/03/25

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516057   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041   تاریخ اشاعت : 2024/03/16