ایکنا مجلس وحدت اجتماعی تقریب شادی غدیر

ایکنا مجلس وحدت اجتماعی تقریب شادی غدیر

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ میں عید غدیر کے روز اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد مخیرین اور مجلس وحدت کے تعاون سے ہوا، سولہ جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے جنمیں شیعہ ، سنی اور عیسائی شامل تھے
خبر کا کوڈ: 3503521    تاریخ اشاعت : 2017/09/11