بین الاقوامی گروپ: عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں مسجد کے باہر بم دھماکے کے باعث2افراد ہلاک اور3دزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503664 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے علماء اور انقلابی شخصیتوں کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین حمزہ الدیری کو سزائے قید سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503663 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
بین الاقوامی گروپ: مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کیونکہ سیدہ نصرت کے گھر کے عقب میں مکتب دیوبند کی ایک مسجد ہے اور اس مسجد کی انتظامیہ کو اس مجلس عزا پر اعتراض تھا اور تھانے میں پہلے سے شکایت بھی درج کروا رکھی تھی، جبکہ بانی مجلس کیجانب سے گھر میں مجلس کی اجازت بھی نہیں لی گئی تھی، اس لئے نصرت زہرہ کیخلاف دفعہ 153 اے کے تحت مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503581 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ: ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل عہد حاضر کی یزیدی قوتیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503580 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کی صبح بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3503573 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ: خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503571 تاریخ اشاعت : 2017/09/23