ایکنانیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3506563    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق انکے بیٹے نے بھی کر دی ہے۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر ہیں۔ مولانا صوفی محمد 1933ء کو لوئر دیر کے علاقے میدان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے دینی تعلیم صوابی میں واقع پنج پیر کے ایک مدرسے سے حاصل کی۔ 80 کی دہائی میں مولانا صوفی محمد جماعت اسلامی کے سرگرم رکن رہے۔
خبر کا کوڈ: 3506352    تاریخ اشاعت : 2019/07/12

بین الاقوامی گروپ: سن 2015ء میں سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے یمن میں حوثیوں کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔ تاہم حوثیوں کے خلاف ان عسکری کارروائیوں کا کہیں نکتہ انجام دکھائی نہیں دیتا۔ دوسری جانب یمن میں القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسند بھی بدستور موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506351    تاریخ اشاعت : 2019/07/12

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506350    تاریخ اشاعت : 2019/07/12

بین الاقوامی گروپ: فرحین نے پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ”میرے شوہر نے اپنی والدہ کے واٹس ایپ پر مجھے طلاق دی،میری ساس نے اس کا پرنٹ نکلوا کر مسجد کی انتظامیہ کو دے دیا جس نے مجھے اور میرے والد کو طلاق کے متعلق آگاہ کیا۔ تاہم ہم نے اس طریقے سے طلاق قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ “
خبر کا کوڈ: 3506257    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ سنی رہنماوں نے کہا کہ امام خمینی کی کوششوں نے اسلامی امت کو ظلم اور کفر کے خلاف بولنے کی طاقت عطا کی اور انکی رہنمائی نے اسلامی امت کو ظالموں کے خلاف سر بلند کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506256    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے ملازمین کے لیے 'نان فیملی اسٹیشن' کے درجے سے نکال کر 'فیملی اسٹیشن' قرار دے دیا،فیملی اسٹیشن کایہ درجہ 14جون2019ءسے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506255    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506254    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: ورکشاپ میں ملٹی میڈیا لیکچرز، عملی تربیت، یومِ معلّم، جشنِ عبادت، اسکل ڈوپلیمینٹ سیشنز، میڈیا ورکشاپ، ہیلتھ ڈی، ایک شام مرکزی صدر کے نام و دیگر پروگرامات منعقد کیے جائینگے۔
خبر کا کوڈ: 3506252    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: علامہ علی عباس نقوی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ورکشاپ کے ایجنڈا میں ثقافتی سرگرمیوں سمیت قرآن، تجوید، حدیث، عقائد، مہدویت، اخلاق، احکام، تاریخ و سیرت معصومین، ملکی و عالمی حالات، کیرئیر گائیڈنس اور شیعہ شناسی کے موضوعات پر علما کرام کے خصوصی دروس ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3506251    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: شام و عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کو شکست ہو چکی ہے تاہم اس کے شدت پسندوں کی بربریت کا شکار ہونے والی یزیدی خواتین کی دلخراش کہانیاں تاحال منظرعام پر آ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506250    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ : امریکی کانگریس میں پہلی 2 مسلمان خواتین کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا-اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3505728    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505727    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 3505726    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ حکومت کے کارندے ہر سال محرم و صفر اور ایام فاطمیہ میں شیعہ مسلمانوں کے عزاداری کےاجتماعات اور مجالس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ اس موقع پر نصب کئے جانے والے بینروں اور پرچموں کو جن پر آیات و احادیث بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں پھاڑ دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3505724    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: رحمت للعالمین کے شہر مدینۃ النبی میں 6سالہ شیعہ زائر رسول خداﷺ ’’زکریا‘‘ کو یزید کے پیروکار وہابی داعشی سوچ رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور نے اس کی ماں کے سامنے ذبح کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505723    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے لبنان، شام اور عراق کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن وہاں کے شیعہ سنی عوام اکٹھے ہوگئے، جس کی وجہ سے ان ممالک میں امریکہ اور اس کے حواریوں کو بدترین شکست ہوئی۔ ہمارا دشمن بہت مکار ہے، وہ نت نئے طریقوں سے ہمیں کمزور کرنے کی کوششیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505722    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں اور شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3505721    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نےڈیرہ غازی خان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و ذاکرین کو چاہیے کہ سیرت جناب فاطمہ (س) کوحقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 3505720    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3505719    تاریخ اشاعت : 2019/02/09