ایکنانیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل کو یہودیوں کے لیے باقاعدہ ’صیہونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کے لیے متنازع بل کو حتمی شکل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3504839    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ: مفتی اعجاز ارشد قاسمی ہندوستان کے ٹی وی پروگرامز میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی وہ اس ٹی وی پروگرام میں شریک تھے جس میں تین طلاق کا معاملہ زیر بحث لایا گیا تھا۔ پینل پر سپریم کورٹ کی سینئر وکیل فرح فیاض بھی موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3504838    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ:بھارت کے دارالحکومت دہلی میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واحد کیمپ خاکستر پایا گیا ،واقعے میں کسی کے مرنے کی اطلاع نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3504447    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503982    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے صہیونی زندانوں میں عمرقید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 531 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503979    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503977    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ سعودی ولیعہد سمیت سعودی اتحاد میں شامل ان تمام افراد کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہئے جو یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503976    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الا قوامی گروپ: امریکہ اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کریگا، ووٹنگ سے امریکی فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑیگا، آج کے دن ہمارے کیخلاف ووٹ دیکر امریکی رسوائی کرنیوالوں کو امریکہ یاد رکھے گا، امریکی سفیر نکی ہیلی
خبر کا کوڈ: 3503975    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ تمام دھمکیوں کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3503974    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں فلسطین کے سفیر ابو ولید علی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو قبلہ اول کی حفاظت کیلیے متحد ہونے کا موقع فراہم ہوا ہے امریکا نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کرکے خود کو تنہا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3503973    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ: اسرائیل، عرب ممالک سے فوجی تعاون کرتا ہے، جس کو میڈیا پر نہیں دیکھایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3503674    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات، خاص طور سے پینے کے پانی کے مراکز کے تباہ ہو جانے کے بعد، یمن میں ہیضے کی بیماری پھیل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503673    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: سالانہ "سیدہ زینبؑ کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سیدہ زینبؑ نے کربلا میں استقامت، عبادت، ایثار اور حمایت دین کا جو مظاہرہ فرمایا وہ بے مثال ہے، حضرت زینبؑ کی ساری زندگی دور حاضر کی خواتین کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ صدر منہاج القران ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول نے کہا کہ حضرت سیدہ زینبؑ نے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کربلا میں شہید کروانے کے بعد بھی یزید کو للکارا۔
خبر کا کوڈ: 3503672    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: ایک روایت کے مطابق پچیس محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503668    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: امریکا کے ڈرون طیاروں کے حملے میں کم سے کم بارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503667    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بغدادی تھانہ لیاری میں بزرگ شیعہ عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3503666    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503665    تاریخ اشاعت : 2017/10/15