ایکنانیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق صوبائی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہر توزکورماتو میں مسجد کے باہر سڑک کنارے نصب شدہ بم دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور3دیگر زخمی ہوگئے جبکہ اس بم دھماکے میں مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کردوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ واقعہ بھی کرد تنازعوں کا نتیجہ ہے۔