ایکنانیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بہر میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی عالم اسلام کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505718    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ عراق، شام اور یمن میں شکست کے بعد اب ان کی کوشش ہے کہ ایران سے کہ جو اسلام کا قلعہ ہے انتقام لیں۔
خبر کا کوڈ: 3505145    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505144    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ: خیال رہے کہ گذشتہ سال مئی میں تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں لگنے والی آگ کے باعث گاؤں میں موجود 500 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3505143    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504982    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: برگنچھو پیک پر تاریخ میں پہلی بار امام رضا(ع) اور حضرت عباس علمدار کربلا (ع) کے نام کا علم لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504981    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابیناوں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3504980    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کو یوم احتجاج مناتے ہوئے سنی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عید کے بعد دیگر جماعتوں کی مشاورت سے بڑی احتجاجی کال دیں گے، گستاخانہ خاکوں کی نمائش کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا کر ہالینڈ کا متفقہ بائیکاٹ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3504979    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: پنجاب اسمبلی جو پنجاب کے 11 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کا مرکز ہے، جہاں عوام کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں اور جہاں پر مسلسل پچھلے 10 سال سے مسلم لیگ (ن) برسراقتدار رہی، پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر وسیع عریض جگہ پر ایک مسجد تک نہ بنوا سکی۔
خبر کا کوڈ: 3504978    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح شخص کے درمیان جھڑپ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504977    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام صوبوں کی جدوجہد اور لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیکر معرض وجود میں آیا ہے۔ ہمیں چاہیئے کہ پاکستان کی تعمیر وترقی کیلئے بھی اسی اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3504976    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی بارہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی نسبت بہت زیادہ مضبوط ہے اور پابندیوں کے ذریعے ایران کے نظام کو ختم کرنے یا اسکے ارادوں کو تبدیل کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3504975    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504974    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایکنانیوز - شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج بہ روز سوموار کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ شریف پر چڑھا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3504972    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑی گئی جنگ کے باوجود امن و امان کی خطرناک صورتحال ان اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بتایا جائے جن کی کمر توڑ دی وہ کیوں اٹھ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504845    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر میڈریڈ نے بھی اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504843    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے اور کارکنان سازشوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، یہ میرا پہلا انتخاب ہے، میری کوشش ہے کہ میں اپنے نظریے اور عوام دوست پالیسی کو سیاست میں ترجیح دوں۔
خبر کا کوڈ: 3504842    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 3504841    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تحقیقات کرے کہ کس طرح کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کے کاغذات نامزدگی درست تسلیم قرار دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504840    تاریخ اشاعت : 2018/07/18