ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے سولویں پارے کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516115 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: ایران ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516112 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
آرٹ ڈائریکٹر «محفل»:
ایکنا: ٹی وی پروگرام «محفل» کے ڈیکوریشن اور«ربنا اننا سمعنا...» کے ساتھ خطاطی سیٹنگ نزول قرآن کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516110 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے پندرہویں پارے کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516108 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» قرآنی ٹیلنٹ پروگرام ہے جو ایران کے چینل تھری پر رمضان المبارک میں شروع ہوا ہے اور اس میں قرآنی ٹیلنٹ کو ڈھونڈا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516086 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
وزیر ثقافت :
ایکنا: ایران ی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایران ی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066 تاریخ اشاعت : 2024/03/19
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516059 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران ی حافظ نے ججز کے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516055 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515993 تاریخ اشاعت : 2024/03/07
ایکنا: ایران ی ثقافتی نمایندے مجید مشکی نے اسلامی نظریاتی کونسل آفس کا دورہ کیا اور اس کونسل کے سربراہ قبله ایاز سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515978 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: سیدابراهیم رئیسی نے الجزایر میں گیس برآمد کرنے والے حکام کے اجلاس کے موقع پر اس مسجد کا دورہ کیا جو افریقہ کی عظیم ترین مسجد شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515971 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری حامد ولیزاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا: ایران ی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایران ی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: آستان مقدس حسینی و عباسی کے قاری سیدحسنین الحلو، نے قرآنی پروگرام «محفل» میں آستانے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 3515932 تاریخ اشاعت : 2024/02/27