ایران - صفحہ 14

ایران - صفحہ 14

IQNA

ٹیگس
ایکنا: چودہویں ایرانی صدر نے رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں حکمنامہ دریافت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516820   تاریخ اشاعت : 2024/07/29

غلامرضا شاه ‌میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806   تاریخ اشاعت : 2024/07/27

پانچ سال ایران کے عدم حاضری کے بعد؛
ایکنا: حافظہ کل قرآن زهرا انصاری، آٹھویں دبئی ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516805   تاریخ اشاعت : 2024/07/26

ایام محرم و شهادت حضرت اباعبدالله الحسین(ع)، کی مناسبت سے ایرانی نوحہ خواں علی فانی کی آواز میں«ذکر الحسین» نشر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516799   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

غلامرضا شاه‌میوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

سیدرضا نجیبی:
ایکنا: نور قرآنی کاروان کی جانب سے حج کے موقع پر تلاوت باعث بنی کہ ایران کی عزت میں اضافہ ہو اور دیگر ممالک اور مذاہب کے ساتھ ہم آہنگی میں اضافہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3516769   تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: ایرانی کلچر سنٹر اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے میانمار اور تھائی لینڈ میں دوسرے قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516743   تاریخ اشاعت : 2024/07/15

محرم کا چھٹا دن حضرت قاسم علیہ السلام کے نام سے منسوب ہے۔ " احلی من العسل " کی عزاداری پورے ملک میں ایک ہی وقت میں کی گئی جس میں ماتم کرنے کے لیے اسٹوڈینٹ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516736   تاریخ اشاعت : 2024/07/14

مولوی حبیب الرحمن مطہری:
ایکنا: خواف کے حنفی مدرسہ کے ڈائریکٹر نے کہا: صیہونی حکومت نے مسلمانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے اور فلسطینی سرزمین میں اسکولوں، اسپتالوں اور رہائشی عمارتوں کو تباہ کرنے جیسے بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے لیکن اسلامی حکمران اسلام کی طرف سے ان پر عائد کردہ فرائض کو پورا نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516727   تاریخ اشاعت : 2024/07/13

ایکنا: اوقاف اور خیراتی امور کی تنظیم کے مرکز برائے قرآنی امور کے سربراہ نے اس سال اگست کے شروع میں روس میں ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران کے جج اور قاری کو بھیجنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516725   تاریخ اشاعت : 2024/07/12

حجت الاسلام حسینی نیشابوری نے اقنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی کے بین الاقوامی قرآن و تبلیغی مرکز کے سربراہ نے رسالات اللہ منصوبے کو ایران اور عالم اسلام کی قرآنی صلاحیتوں کی معلومات ، ہم آہنگی اور مضبوطی کی سمت میں ایک سٹریٹجک منصوبہ قرار دیا جو کہ تین مرحلوں میں مکمل کیا گیا ہے۔ اب تک کے مراحل جن میں صلاحیتوں کی معلومات، قرآنی سفارت کاری اور دنیا بھر میں قرآنی مراکز کی نیٹ ورکنگ اور اس کے اگلے مراحل شروع کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516714   تاریخ اشاعت : 2024/07/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے 58ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: آپ دنیا کے اہم مسائل اور نئے اور پرانے زخموں کو جانتے ہیں۔ ان میں سے تازہ ترین، غزہ کی بے مثال تباہی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں مغرب، مغربی سیاست دانوں اور مغربی تہذیب کی اخلاقی، سیاسی اور سماجی ناکامی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ سبق آموز بات لبرل جمہوریت کے دعویداروں کی آزادی اظہار کو قائم کرنے میں ناکامی اور معاشی اور سماجی انصاف کے معاملے کو ان کی طرف سے مہلک صورت میں نظرانداز کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516700   تاریخ اشاعت : 2024/07/07

غیر ملکی میڈیا میں ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی جھلکیاں
ایکنا: کے مطابق، 14ویں ایرانی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جمعہ (۵ جولائی) کو ہوا اور وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں ۲۴۵۳۵۱۸۵ووٹ ڈالے گئے جن میں سے مسعود پزشکیان کو ۱۰۴۱۵۹۹۱ ووٹ ملے اور سعید جلیلی کو 9,473,298 ووٹ ملے تھے۔ یہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516686   تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایکنا: حجۃ الاسلام و المسلمین ابوالفضل صبوری کی تحریر کردہ قرآنی کتاب "عظیم ترین پیغام" ایمیزون ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516673   تاریخ اشاعت : 2024/07/02

ایران کے الیکشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کے تازہ ترین اعلان کے مطابق
ایکنا: ملک کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کیا اور اس کی بنیاد پر کہا: ووٹوں کی گنتی کے اختتام کے ساتھ ہی یہ واضح ہو گیا کہ صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں منتقل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516657   تاریخ اشاعت : 2024/06/30

ویٹیکن میں ایران کے سفیر نے ایکنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:
ایکنا: حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسین مختاری نے کہا: بین الاقوامی میدان کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ غدیر اور پیغمبر اسلام (ص) کی طرف سے حضرت علی (ع) کی جانشینی کے تعین کے فلسفے کو متعارف کرائیں اور اس اہم موضوع کی مختلف جہتوں کو بیان کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516652   تاریخ اشاعت : 2024/06/29

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے عید سعید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ عید غدیر خم نے اسلام مخالفوں کو اسلام مٹانے سے مایوس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516641   تاریخ اشاعت : 2024/06/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637   تاریخ اشاعت : 2024/06/25