ایران - صفحہ 13

ایران - صفحہ 13

IQNA

ٹیگس
پاکستان؛
ایکنا: لاہور میں منعقدہ محفل علی‌ حب‌النبی(ص) میں 85 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517126   تاریخ اشاعت : 2024/09/19

قالیباف:
ایکنا: ایرانی اسپیکر کے مطابق آج کی وحدت مسئله فلسطین پر یک آواز ہونا ہے اور غزہ تمام انسانوں کے دلوں کو قبلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517109   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایرانی چینل تھری کے معروف پروگرام محفل کے میزبانوں اور قرآء کو لاہور میں ربیع الاول پر دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517105   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: بین الاقوامی ایرانی قاری نے سوره انبیاء و سوره توحید کی تلاوت بین الاقوامی قراء کی فکری ہم آہنگی کی نشست میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517057   تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: مسجد جامع بازار تهران یا مسجد جامع تهران، ایرانی داراخلافہ کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ایک ہے جس کی قدامت ہزار سال سے زائد ہے اور اس کو مسجد عتیق بھی کہا جاتا ہے جو ایران کے آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517003   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: فیلم | قاری «رضیعی» کی تلاوت؛ رهبر معظم انقلاب کے حضور
خبر کا کوڈ: 3517002   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

نجف و اشرف کے راستوں پر خیام حضرت اباعبدالله الحسین(ع) میں ایرانی اور عراقی قرآء کے ساتھ حسن قرآت کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516984   تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا:ایرانی حکام کے مطابق چہلم کے بعد بھی تین دن تک ایرانی موکبوں کی خدمات جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516968   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایران میں زائرین کی بس کا حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا
خبر کا کوڈ: 3516963   تاریخ اشاعت : 2024/08/22

قرآنی کتابت کا ریکارڈ ہولڈر ایکنا سے:
ایکنا: چوالیس بار قرآن کی کتابت کرنے والے خطاط سیدعلی‌اصغر موسویان، نے کہا کہ رھبرمعظم پر فخر کے ساتھ کتابت کا نام «مقام» رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516950   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: سعودی عرب کے چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حفاظ کی کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516936   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

اربعین زائرین کی خدمت کے لیے؛
ایکنا: جامعه المصطفی کے تعاون سے مشرقی سرحدوں پر زائرین کی خدمت کے لیے اردو زبان مبلغین کو مشرقی سرحدوں پر روانہ کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3516932   تاریخ اشاعت : 2024/08/17

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے
بلال لقیس کے مطابق ایران نے بہترین انداز میں فلسطین، لبنان، یمن، شام اور بڑی حد تک عراق کے ساتھ تعلقات مستحکم بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516917   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516916   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایرانی شرکاء کے ساتھ ؛
ایکنا: چوالیسواں «ملک عبدالعزیز» بین الاقوامی مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516889   تاریخ اشاعت : 2024/08/10

احمد وحیدی
ایکنا: وزیر داخلہ نے اربعین اور ظھور میں تعلق پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کی تیاری تیز تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516888   تاریخ اشاعت : 2024/08/09

جمعیت هلال‌احمر کے مطابق اربعین کے دوران ایرانی ہیلی کاپٹروں کو عراق میں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516871   تاریخ اشاعت : 2024/08/06

مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اربعین کے پیغام میں کہا ا کہ ہم بطور مسلمان و شیعه ثابت کریں کہ ہم پیرو امام حسین(ع) حق طلبی کے طلبگار ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516863   تاریخ اشاعت : 2024/08/05