بین الاقوامی گروپ: بھارت میں ایودھیا کی زمین کے تنازع سے متعلق مقدمے کی سپریم کورٹ میں آخری سماعت سے قبل ملک کی بڑی قوم پرست تنظیم راشٹریہ سوائم سویک ساینگ (آر ایس ایس) نے اعلان کیا ہے کہ اس متنازع زمین پر صرف رام مندر تعمیر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3503872 تاریخ اشاعت : 2017/11/29