بین الاقوامی گروپ:مشرقی لندن میں تبلیغی جماعت کی جانب سے یورپ کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کرنے کے منصوبے کو اس وقت ایک اور دھچکا لگا، جب ہائی کورٹ نے اسی مقام پر قائم مسجد الیاس کو منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3504137 تاریخ اشاعت : 2018/01/30