ایکنا چین یوغور مسلم قیدی اقوام متحدہ تشویش

ایکنا چین یوغور مسلم قیدی اقوام متحدہ تشویش

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی نسلی تعصب کے خاتمے کے لیے قائم کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق 10 لاکھ سے زائد یوغور اور دوسری مسلم اقلیتوں کے افراد چین کے صوبے سنکیانگ میں جنگی قیدیوں کے کیمپوں میں قید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505038    تاریخ اشاعت : 2018/09/01