ایکنا ٹورنٹو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلمان طلبہ پر مبینہ طور پر تھوکنے پر ایک شخص کے اوپر حملہ کرنے کے دو الزامات عائد کردیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515423 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
بین الاقوامی گروپ:بوسنیا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے 1995 میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے 127 افراد کے جنازوں کے ساتھ خداحافظی کیا ۔ ان افراد کے پیکر ایک اجتماعی قبر سے حال ہی میں دریافت ہویے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 3501147 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے نے فرانس کی ایک 18 سالہ مسلمان دوشیزہ ‘سلسبیل بلعود’ کا واقعہ بیان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم سے خوف زدہ بلعود نے حجاب ترک کردیا ہے۔ بلعود اب اسکارف سے حجاب کرنے کے بجائے کو ٹوپی سے ڈھانپنے پرمجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462955 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں کیے جانے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ پیرس دہشت گردی کے بعد آسٹریلیا میں مسلم دشنی اور تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3458845 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ: برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور دیگر تنظیموں کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3312328 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے اور مسلمان ممالک خواب غفلت میں سورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311180 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
بین الاقوامی گروپ: فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی ہفتہ وار محفل ذکر و نعت میں خطاب کرتے ہوئے صابری دربار کے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ اسلام کو ہمیشہ صیہونی سازشوں کا سامنا رہا ہے، مسلمانوں کو چاہئے کہ ان وقتی فتنوں کے پیچھے عالمی طاقتوں کے مفادات کو پہچانیں۔
خبر کا کوڈ: 3172266 تاریخ اشاعت : 2015/04/19
بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے خلاف امریکی دشمنی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی جس میں امریکی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ مسلمانوں کی جاسوسی امریکا کے آئین کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1378432 تاریخ اشاعت : 2014/02/22