مسجد ،

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد شَجَره یا مسجد ذوالحُلَیْفه مدینہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے جو مسجد النبی کے مغربی حصے میں مسجد سے آٹھ کیلومیٹر دور «ذوالحلیفه» یا «آبارعلی» میں واقع ہے. ذوالحلیفه، ؎ عمره تمتّع و عمره مفرده میں ان لوگوں کے لیے میقات ہے جو مدینه سے مکه جاتے ہیں. رسول اکرم(ص) نےعمره و حج تمتع کے لیے اکثر اس مقام سے احرام باندھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516502    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا (استنبول) مسجد خرقه شریف استنبول میں ایک عبا موجود ہے جسکو رسول اکرم(ص) سے منسوب بتایا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ اس عبا کو اویس قرنی نے رسول گرامی کو ہدیہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514522    تاریخ اشاعت : 2023/06/26

قاہرہ کی تاریخی مسجد الظاهر بیبرس جو ساتویں صدی ہجری سے متعلق ہے دو عشروں کی مرمت سازی کے بعد دوبارہ کھول دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514428    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

ایکنا تھران: قرآنی محفل میں معروف مصری قرآء شریک ہیں جو قاہرہ کی مسجد امام حسین (ع) میں تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514334    تاریخ اشاعت : 2023/05/20

تہران( ایکنا)فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507356    تاریخ اشاعت : 2020/03/09