پاکستان، چہلم، امام حسین، تاریخی، مشی، عزاداری، کراچی، لاہور

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں امام عالی مقام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں تاریخی جلوس بر آمد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3508328    تاریخ اشاعت : 2020/10/09