عاشور اور عصر حاضر/ ۶
محرم کی عزاداری کا مقصد ماضی سے درس لیکر آگے بڑھنا ہے نہ ماضی میں جانا۔ زیارت عاشورا میں خدا جس نے ہمیں معرفت امام حسین(ع) عطا کی ہے اس سے چاہتے ہیں کہ ہمیں اسی راستے ہر استقامت سے چلنے کی توفیق عطا فرما۔
خبر کا کوڈ: 3510087 تاریخ اشاعت : 2021/08/24